لاطینی امریکی ملک کولمبیا میں شدید زلزلے کے نتیجے میں کم از کم ایک سو دس افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ صوبہ چوکو میںسات اعشاریہ چار شدت کا یہ زلزلہ ایک سو تین کلومیٹر کی گہرائی میں آیا۔ تباہ شدہ عمارتوں کے ملبے تلے دبے افراد کے باعث ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔
لاطینی امریکی ملک کولمبیا میں شدید زلزلے کے نتیجے میں کم از کم ایک سو دس افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
صوبہ چوکو میںسات اعشاریہ چار شدت کا یہ زلزلہ ایک سو تین کلومیٹر کی گہرائی میں آیا۔
تباہ شدہ عمارتوں کے ملبے تلے دبے افراد کے باعث ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *