خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
جھنگ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی نومنتخب باڈی نے حلف اٹھا لیا، ملک فیصل عباس اکیرا صدر اور فہد خالد نائب صدر منتخبپہلی تاریخی جھنگ ڈیزرٹ ریلی و تین روزہ ثقافتی فیسٹیول,11,10,9 اکتوبر رحمت آباد، تحصیل اٹھارہ ہزاری میں ہوگیوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کو فعال بنانے میں سست پیشرفت پر تشویش کا اظہارحکومت کا تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے تکنیکی آڈٹ کا فیصلہپاکستان اور آسٹریا کا علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیالامریکی ناظم لاامور نٹالی بیکر نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو سراہالیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرروزیراعظم شہباز شریف کا شام کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کے لیے حمایت کا اعادہ
معیشت

گوادر ائرپورٹ سی پیک کا اہم منصوبہ ہے،وزیر منصوبہ بندی

منصوبہ بندی اورترقی کے وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان کیلئے چین کا تحفہ گوادر کا نیا بین الاقوامی ہوائی اڈہ ایک اور سنگ میل اور چین پاکستان اقتصادی راہداری کا اہم…

گوادر ائرپورٹ سی پیک کا اہم منصوبہ ہے،وزیر منصوبہ بندی

منصوبہ بندی اورترقی کے وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان کیلئے چین کا تحفہ گوادر کا نیا بین الاقوامی ہوائی اڈہ ایک اور سنگ میل اور چین پاکستان اقتصادی راہداری کا اہم منصوبہ ہے۔

انہوں نے بیجنگ میں اے پی پی سے گفتگو کرتے ہوئے امید ظاہر کی کہ یہ ایئر پورٹ فضائی نقل و حمل کا اہم مرکز اور مستقبل میں مختلف خطوں کو ملانے کیلئے گزر گاہ ثابت ہو گا۔

انہوں نے کہا کہ ایئر پورٹ کام کرنے کیلئے تیار ہے اور یہ پاک چین دوستی کی ایک یادگار ہے۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں