خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
پہلی تاریخی جھنگ ڈیزرٹ ریلی و تین روزہ ثقافتی فیسٹیول,11,10,9 اکتوبر رحمت آباد، تحصیل اٹھارہ ہزاری میں ہوگیوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کو فعال بنانے میں سست پیشرفت پر تشویش کا اظہارحکومت کا تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے تکنیکی آڈٹ کا فیصلہپاکستان اور آسٹریا کا علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیالامریکی ناظم لاامور نٹالی بیکر نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو سراہالیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرروزیراعظم شہباز شریف کا شام کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کے لیے حمایت کا اعادہجھنگ: غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کے انخلاء کا عمل تیز کرنے کا حکم، اب تک جھنگ سے356 افراد وطن واپس بھجوائے گئے، ترجمان پولیس
بین الاقوامی

ہندتوا کے نظریے پر کاربند انتہا پسندوں نے بھارت میں اقلیتوں کی زندگی اجیرن کر دی

بھارتی میڈیا نے کہا ہے کہ ہندتوا کے نظریے پر کاربند انتہا پسندوں نے بھارت میں اقلیتوں کی زندگی اجیرن کردی ہے۔ بھارتی جریدے دی وائر کے مطابق ہندتوا کی بالادستی کی پیروی کرنے…

ہندتوا کے نظریے پر کاربند انتہا پسندوں نے بھارت میں اقلیتوں کی زندگی اجیرن کر دی

بھارتی میڈیا نے کہا ہے کہ ہندتوا کے نظریے پر کاربند انتہا پسندوں نے بھارت میں اقلیتوں کی زندگی اجیرن کردی ہے۔

بھارتی جریدے دی وائر کے مطابق ہندتوا کی بالادستی کی پیروی کرنے والی مودی حکومت کی سرپرستی میں مسلمانوں اور دیگر اقلیتوں کی زندگیاں مشکل سے مشکل تر ہوتی جا رہی ہیں۔

ہندتوا کے بڑھتے ہوئے اثر و رسوخ کی وجہ سے مسلمانوں اور عیسائیوں کی عبادت گاہوں پر حملے ہو رہے ہیں جبکہ اقلیتوں کو انتہا پسند عناصر کی جانب سے تشدد کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

ہندوستان ٹائمزکی طرف سے شائع کی گئی ایک اور رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ آسام کے متعصب وزیر اعلیٰ نے ایک نفرت آمیز بیان میں مسلمانوں سے کہا کہ وہ بنگلہ دیش میں اپنا ووٹ ڈالیں۔

بڑھتی ہوئی عدم برداشت کے پیش نظر ماہرین کا خیال ہے کہ بھارت میں اقلیتوں اور کمزور گروہوں کے خلاف تشدد سماجی ہم آہنگی کو تباہ کر رہا ہے اور سنگین داخلی بدامنی پیدا کر رہا ہے۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں