خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
پہلی تاریخی جھنگ ڈیزرٹ ریلی و تین روزہ ثقافتی فیسٹیول,11,10,9 اکتوبر رحمت آباد، تحصیل اٹھارہ ہزاری میں ہوگیوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کو فعال بنانے میں سست پیشرفت پر تشویش کا اظہارحکومت کا تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے تکنیکی آڈٹ کا فیصلہپاکستان اور آسٹریا کا علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیالامریکی ناظم لاامور نٹالی بیکر نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو سراہالیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرروزیراعظم شہباز شریف کا شام کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کے لیے حمایت کا اعادہجھنگ: غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کے انخلاء کا عمل تیز کرنے کا حکم، اب تک جھنگ سے356 افراد وطن واپس بھجوائے گئے، ترجمان پولیس
متفرق

آنے والے وقت میں جھنگ کے باسیوں کو ایک خوشگوار ماحول مہیا ہو گا،عبداللہ خرم نیازی

تقریبا چار ماہ قبل "سر سبز جھنگ" مہم کے آغاز کے ساتھ آدھیوال چوک سے ایوب چوک کی جانب روڑ کے ڈیوائیڈر میں قد آور پودے لگائے گئے۔جو جھنگ میں خاصے مشہور بھی ہوئے۔…

آنے والے وقت میں جھنگ کے باسیوں کو ایک خوشگوار ماحول مہیا ہو گا،عبداللہ خرم نیازی

تقریبا چار ماہ قبل “سر سبز جھنگ” مہم کے آغاز کے ساتھ آدھیوال چوک سے ایوب چوک کی جانب روڑ کے ڈیوائیڈر میں قد آور پودے لگائے گئے۔جو جھنگ میں خاصے مشہور بھی ہوئے۔ پودے لگانے کے ساتھ ہی فطری طوری پر پودوں کے سوکھ جانے کا عمل شروع ہوا۔ جس پر سخت تنقید کا سامنا بھی کرنا پڑا۔بنیادی طور پر میکسیکن پام اور کاپرنیشیا کے ان پودوں کو نشوونما کیلئے کچھ وقت درکار تھا۔جو اللہ پاک کے فضل کے بعد میونسپل کمیٹی کی ٹیم کی دیکھ بھال سے اب ہرے بھرے ہونے کے ساتھ تیزی سے نشوونما پا رہے ہیں۔ شہر کی دیگر شاہراہوں پر بھی مختلف اقسام کے بڑے سائز کے خوبصورت پودے لگائے گئے۔جن کی باقاعدہ دیکھ بھال جاری ہے اور وہ بھی اپنے وقت پر نشوونما پائیں گے۔جن سے شہر کی شاہراہیں دلکش منظر پیش کریں گی۔آنے والے وقت میں جھنگ کے باسیوں کو ایک خوشگوار ماحول مہیا ہو گا۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں