728 x 90

اقوام متحدہ کا جی 20 ممالک سے موسمیاتی مالیات پر عمل کرنے کا مطالبہ

اقوام متحدہ کا جی 20 ممالک سے موسمیاتی مالیات پر عمل کرنے کا مطالبہ

اقوام متحدہ کا جی 20 ممالک سے موسمیاتی مالیات پر عمل کرنے کا مطالبہ برازیل میں آج سے جی 20 سربراہی اجلاس شروع ہوگا، جہاں عالمی درجہ حرارت میں اضافے سے متعلق سفارتی تنازعات مرکزی حیثیت اختیار کریں گے۔ اقوام متحدہ نے جی 20 ممالک پر زور دیا ہے کہ وہ موسمیاتی مالیات کے حوالے

اقوام متحدہ کا جی 20 ممالک سے موسمیاتی مالیات پر عمل کرنے کا مطالبہ

برازیل میں آج سے جی 20 سربراہی اجلاس شروع ہوگا، جہاں عالمی درجہ حرارت میں اضافے سے متعلق سفارتی تنازعات مرکزی حیثیت اختیار کریں گے۔

اقوام متحدہ نے جی 20 ممالک پر زور دیا ہے کہ وہ موسمیاتی مالیات کے حوالے سے فوری اقدامات کریں۔ اس دوران آذربائیجان میں جاری اقوام متحدہ کے مذاکرات میں موسمیاتی مالیات پر بات چیت تعطل کا شکار ہوگئی ہے۔

جی 20 ممالک دنیا بھر میں گرین ہاؤس گیسوں کے اخراج کا تین چوتھائی سے زیادہ حصہ دار ہیں، اس لیے ان کا کردار موسمیاتی تبدیلی کے خطرات سے نمٹنے میں کلیدی اہمیت رکھتا ہے۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos