شام کیلئے اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے GEIR PEDERSEN نے اسرائیل سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ بین الاقوامی قوانین کی پاسداری کرے اورشام کی خودمختاری ، اتحاد اور علاقائی سا لمیت اورآزادی کا احترام کرے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پرایک پوسٹ میں اقوام متحدہ کے نمائندے نے اسرائیل کی جانب سے شام کی
شام کیلئے اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے GEIR PEDERSEN نے اسرائیل سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ بین الاقوامی قوانین کی پاسداری کرے اورشام کی خودمختاری ، اتحاد اور علاقائی سا لمیت اورآزادی کا احترام کرے۔
سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پرایک پوسٹ میں اقوام متحدہ کے نمائندے نے اسرائیل کی جانب سے شام کی خودمختاری کی مسلسل خلاف ورزی اور دمشق اور دوسرے شہروں پر مسلسل فضائی حملوںسمیت بڑھتی ہوئی جارحیت کی شدید مذمت کی ہے ۔
انہوں نے اسرائیل سے کہا کہ وہ حملے فوری طورپر بند کرے اور شام کے شہریوں کو خطرے میں ڈالنا بند کرے۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *