حضرت سلطان باہو کے مزار پر شہدائے کربلا کی یاد میں دس روزہ تقریبات جاری، آج نویں روز حضرت سلطان باہو کے مزار شریف کو عرق گلاب سے غسل دیا گیا،خانوادگان حضرت سلطان باہو اپنے اپنے وقت مقررہ پر غسل کی تقریب میں شریک ہوئے ، کل تقریبات کا آخری روز ہوگا ، ملک بھر
حضرت سلطان باہو کے مزار پر شہدائے کربلا کی یاد میں دس روزہ تقریبات جاری، آج نویں روز حضرت سلطان باہو کے مزار شریف کو عرق گلاب سے غسل دیا گیا،خانوادگان حضرت سلطان باہو اپنے اپنے وقت مقررہ پر غسل کی تقریب میں شریک ہوئے ، کل تقریبات کا آخری روز ہوگا ، ملک بھر سے لاکھوں عیقدت مند دربار پر حاضری دے رہے ہیں، پولیس کی جانب سے سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں،


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *