خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
سائبر جرائم پر قابو پانا حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے، محسن نقویپاکستان اور ترکیہ کا اقتصادی، تجارتی اور دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق، جاری منصوبوں پر عملدرآمد تیز کرنے پر زورپاکستان کی لسٹڈ کمپنیوں کے منافع میں رواں سال کے پہلے 9 ماہ کے دوران 25 فیصد اضافہدو روزہ پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم اسلام آباد میں جاری ہےبی جے پی حکومت خارجہ محاذ پر مسلسل شکست کے بعد، ٹیکس دہندگان کی رقم سے جعلی تشہیر کرانے میں مصروفتاجکستان نے افغانستان سے منشیات کی سمگلنگ کی ایک اور کوشش ناکام بنا دینائیجیریا میں 13واں پولو ورلڈ کپ کوالیفائنگ ٹورنامنٹ جاریپاکستان ایشین کرکٹ کونسل انڈر 19 ایشیا کپ کے فائنل میں پہنچ گیا
معیشت

رواں سال،ماہ ستمبرمیں 3.2ارب ڈالرکی ترسیلات زرموصول ہوئیں

پاکستان کو رواں سال ستمبر کے مہینے میں تین اعشاریہ دو ارب ڈالر کی ترسیلات زر موصول ہوئیں۔ وزارت خزانہ نے ایک بیان میں کہا کہ رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں…

رواں سال،ماہ ستمبرمیں 3.2ارب ڈالرکی ترسیلات زرموصول ہوئیں

پاکستان کو رواں سال ستمبر کے مہینے میں تین اعشاریہ دو ارب ڈالر کی ترسیلات زر موصول ہوئیں۔

وزارت خزانہ نے ایک بیان میں کہا کہ رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں رقوم کی آمد نو اعشاریہ پانچ بلین ڈالر تک پہنچ گئی جو کہ گزشتہ سال کی اسی مدت کے دوران آٹھ اعشاریہ آٹھ ارب ڈالر تھی۔

وزارت نے کہا کہ ترسیلات زر گھرانوں کے لیے لائف لائن ہے اوراس میں مسلسل اضافے سے ہمارے بیرونی اکائونٹ میں استحکام آیا ہے۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں