آرمی پبلک سکول پشاور کے شہید طلباء اور اساتذہ کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے آج(پیر) اس سانحہ کی دسویں برسی منائی جارہی ہے۔ آرمی پبلک سکول کے شہید ہونے والے طلباء اور اساتذہ کیلئے خصوصی دعائیں اور قرآن خوانی کی جا رہی ہے۔ ادھر خیبرپختونخوا کے محکمہ تعلیم نے سانحہ اے پی ایس اور
آرمی پبلک سکول پشاور کے شہید طلباء اور اساتذہ کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے آج(پیر) اس سانحہ کی دسویں برسی منائی جارہی ہے۔
آرمی پبلک سکول کے شہید ہونے والے طلباء اور اساتذہ کیلئے خصوصی دعائیں اور قرآن خوانی کی جا رہی ہے۔
ادھر خیبرپختونخوا کے محکمہ تعلیم نے سانحہ اے پی ایس اور شہید طلباء کی یاد میں خصوصی تقریبات کا اہتمام کیا ہے۔
سولہ دسمبردو ہزار چودہ کو چھ دہشت گردوں نے آرمی پبلک سکول پشاور پر حملہ کرکے سکول کے ایک سو سینتالیس بے گناہ طلباء اور اساتذہ کو شہید کردیا تھا۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *