سموگ کی بڑھتی صورتحال کے پیش نظر حکومت پنجاب نے اقدامات مزید سخت کردئیے۔ تمام پارکس (پبلک اور پرائیوٹ)، چڑیا گھر، عجائب گھر، کھیلوں کے میدان، تاریخی مقامات، اور جھولوں والے پارکوں میں شہریوں کے جانے پر مکمل پابندی عائد۔ پابندی کا اطلاق 08 تا 17 نومبر لاہور، گجرانوالہ ، ملتان اور فیصل آباد ڈویژنز
سموگ کی بڑھتی صورتحال کے پیش نظر حکومت پنجاب نے اقدامات مزید سخت کردئیے۔
تمام پارکس (پبلک اور پرائیوٹ)، چڑیا گھر، عجائب گھر، کھیلوں کے میدان، تاریخی مقامات، اور جھولوں والے پارکوں میں شہریوں کے جانے پر مکمل پابندی عائد۔
پابندی کا اطلاق 08 تا 17 نومبر لاہور، گجرانوالہ ، ملتان اور فیصل آباد ڈویژنز میں ہوگا۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *