خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
سائبر جرائم پر قابو پانا حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے، محسن نقویپاکستان اور ترکیہ کا اقتصادی، تجارتی اور دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق، جاری منصوبوں پر عملدرآمد تیز کرنے پر زورپاکستان کی لسٹڈ کمپنیوں کے منافع میں رواں سال کے پہلے 9 ماہ کے دوران 25 فیصد اضافہدو روزہ پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم اسلام آباد میں جاری ہےبی جے پی حکومت خارجہ محاذ پر مسلسل شکست کے بعد، ٹیکس دہندگان کی رقم سے جعلی تشہیر کرانے میں مصروفتاجکستان نے افغانستان سے منشیات کی سمگلنگ کی ایک اور کوشش ناکام بنا دینائیجیریا میں 13واں پولو ورلڈ کپ کوالیفائنگ ٹورنامنٹ جاریپاکستان ایشین کرکٹ کونسل انڈر 19 ایشیا کپ کے فائنل میں پہنچ گیا
معیشت

وزیر پیٹرولیم کی کمپنیوں کو گیس پریشر اور فراہمی کی سخت نگرانی کی ہدایت

وزیرپیٹرولیم علی پرویز ملک نے سوئی کمپنیوں کو کھانے کے اوقات کے دوران گیس پریشر مناسب رکھنے اور ملک میں مصروف اوقات کار میں گیس کی فراہمی کی سختی سے نگرانی کرنے کی ہدایت…

وزیر پیٹرولیم کی کمپنیوں کو گیس پریشر اور فراہمی کی سخت نگرانی کی ہدایت

وزیرپیٹرولیم علی پرویز ملک نے سوئی کمپنیوں کو کھانے کے اوقات کے دوران گیس پریشر مناسب رکھنے اور ملک میں مصروف اوقات کار میں گیس کی فراہمی کی سختی سے نگرانی کرنے کی ہدایت کی ہے۔

انہوں نے یہ ہدایات ملک میں گیس کی فراہمی کی مجموعی صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے اسلام آباد میں ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے جاری کیں۔

وفاقی وزیر نے کہا حکومت نے سردی کے موسم میں شہریوں کو مشکلات سے بچانے کیلئے تمام ممکنہ اقدامات کئے ہیں۔

انہوں نے کہا عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف فراہم کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے۔

اجلاس میں سوئی ناردرن گیس اور سوئی سدرن گیس کے حکام نے وفاقی وزیر کو بتایا کہ گھریلو صارفین کو گزشتہ سال کی نسبت گیس کی فراہمی میں چھبیس فیصد کا نمایاں اضافہ ہوا ہے۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں