پاکستان اور ازبکستان کے درمیان 29 معاہدوں، مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط
پاکستان اور ازبکستان نے اسلام آباد میں مختلف شعبوں میں تعاون کے لئے 29 معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کئے۔ وزیراعظم محمد شہبازشریف اور ازبکستان کے صدر شوکت مرزیوف نے دستخط کی تقریب…

پاکستان اور ازبکستان نے اسلام آباد میں مختلف شعبوں میں تعاون کے لئے 29 معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کئے۔
وزیراعظم محمد شہبازشریف اور ازبکستان کے صدر شوکت مرزیوف نے دستخط کی تقریب میں شرکت کی۔


