728 x 90

پاکستان نے برفانی تیندوے کو عالمی موسمیاتی مطابقت کی علامت بنانے کی کوششیں تیز کر دیں

پاکستان نے برفانی تیندوے کو عالمی موسمیاتی مطابقت کی علامت بنانے کی کوششیں تیز کر دیں

موسمیاتی تبدیلی کی وزارت نے برفانی تیندوے کو ماحول سے مطابقت رکھنے والی صلاحیتوں کے باعث اسے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں عالمی علامت کا درجہ دلوانے کیلئے کوششیں تیز کردی ہیں۔ ماحولیاتی تبدیلی کے بارے میں وزیراعظم کی رابطہ کار رومینہ خورشید عالم نے اسلام آباد میں ایک اجلاس کے دوران اس سلسلے

موسمیاتی تبدیلی کی وزارت نے برفانی تیندوے کو ماحول سے مطابقت رکھنے والی صلاحیتوں کے باعث اسے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں عالمی علامت کا درجہ دلوانے کیلئے کوششیں تیز

کردی ہیں۔

ماحولیاتی تبدیلی کے بارے میں وزیراعظم کی رابطہ کار رومینہ خورشید عالم نے اسلام آباد میں ایک اجلاس کے دوران اس سلسلے میں کئے جانے والے اقدامات کے بارے میں بتایا۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos