وزیراعظم محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ گورننس کی بہتری کیلئے ماہرین کی تعیناتی سے فیصلہ سازی کے عمل میں بہتری آئے گی۔ انہوں نے کہا کہ عوامی مفاد کے اہم فیصلوں کیلئےماہرین کی رائے اور تنقیدی جائزے کے بعد منظوری سے دور رس مثبت نتائج مرتب ہونگے۔ وزیراعظم نے ان خیالات کا اظہارملکی امور
وزیراعظم محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ گورننس کی بہتری کیلئے ماہرین کی تعیناتی سے فیصلہ سازی کے عمل میں بہتری آئے گی۔
انہوں نے کہا کہ عوامی مفاد کے اہم فیصلوں کیلئےماہرین کی رائے اور تنقیدی جائزے کے بعد منظوری سے دور رس مثبت نتائج مرتب ہونگے۔
وزیراعظم نے ان خیالات کا اظہارملکی امور کی فیصلہ سازی کیلئے نو تعینات ہونے والے ماہرین سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔
وزیراعظم نے کہا کہ امید کرتاہوں کہ آپ اپنی ذمہ داریاں احسن طریقے سے سرانجام دیں گے۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *