728 x 90

یوم عاشور ;زنجیر زنی کے باعث زخمی ہونے والے 502 عزاداروں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کی گئی، جبکہ 02 افراد کو ہسپتال منتقل کیا گیا۔ترجمان ریکسیو1122

یوم عاشور ;زنجیر زنی کے باعث زخمی ہونے والے 502 عزاداروں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کی گئی، جبکہ 02 افراد کو ہسپتال منتقل کیا گیا۔ترجمان ریکسیو1122

یوم عاشور کے دوران ریکسیو 1122 کی جانب سے زنجیر زنی کے باعث زخمی ہونے والے 502 عزاداروں کو موقع پر ہی ابتدائی طبی امداد فراہم کی گئی، جبکہ 02 افراد کو مزید علاج کے لیے ہسپتال منتقل کیا گیا۔ یوم عاشورہ کے موقع پر ریسکیو 1122 مکمل ہائی الرٹ پر رہا۔ اس دوران درج

یوم عاشور کے دوران ریکسیو 1122 کی جانب سے زنجیر زنی کے باعث زخمی ہونے والے 502 عزاداروں کو موقع پر ہی ابتدائی طبی امداد فراہم کی گئی، جبکہ 02 افراد کو مزید علاج کے لیے ہسپتال منتقل کیا گیا۔

یوم عاشورہ کے موقع پر ریسکیو 1122 مکمل ہائی الرٹ پر رہا۔ اس دوران درج ذیل وسائل بروئے کار لائے گئے:

17 ایمبولینسز01 فائر وہیکل01 ریسکیو وہیکل35 موٹر سائیکل ایمبولینسز175 تربیت یافتہ ریسکیورز،54 ریسکیو اسکاؤٹس (جن میں 12 خواتین اسکاؤٹس شامل تھیں)

ریسکیو اینڈ سیفٹی آفیسرز میڈم اصغری اور اقبال الحسن کی قیادت میں تمام ٹیموں نے فیلڈ میں خدمات سر انجام دیں۔ میڈیکل موبائل ٹیمیں اور ایمبولینسز اہم امام بارگاہوں اور جلوسوں کے ہمراہ تعینات رہیں۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos