728 x 90

اسلام آباد میں پاکستان، بنگلہ دیش تعلقات کے حوالے سے بین الاقوامی کانفرنس

اسلام آباد میں پاکستان، بنگلہ دیش تعلقات کے حوالے سے بین الاقوامی کانفرنس

 پاکستان اور بنگلہ دیش کے تعلقات کے حوالے سے بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد اسلام آباد میں ہوا۔  کانفرنس کا انعقاد رفاہ انٹرنیشنل یونیورسٹی، گلوبل یوتھ ایسوسی ایشن، پاک سوشل الائنس اور پاکستان سول سوسائٹی کے اشتراک سے کیا گیا ۔ کانفرنس کا آغاز تلاوت قرآن پاک اور قومی ترانے کی مسحور کن دھنوں سے

 پاکستان اور بنگلہ دیش کے تعلقات کے حوالے سے بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد اسلام آباد میں ہوا۔ 

کانفرنس کا انعقاد رفاہ انٹرنیشنل یونیورسٹی، گلوبل یوتھ ایسوسی ایشن، پاک سوشل الائنس اور پاکستان سول سوسائٹی کے اشتراک سے کیا گیا ۔

کانفرنس کا آغاز تلاوت قرآن پاک اور قومی ترانے کی مسحور کن دھنوں سے ہوا۔

بنگلہ دیشی شرکا نے پاکستان کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا اور بھارتی ہندوتوا کی لعنت کا مشترکہ طور پر مقابلہ کرنے کے لیے اتحاد کی ضرورت پر زور دیا

شرکا نے جنوبی ایشیا کے مسلمانوں کے درمیان اتحاد کی اہمیت پر زور دیا۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos