خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
احد چیمہ کا نجی شعبے کی سرمایہ کاری کے لیے سازگار ماحول مزید بہتر بنانے کے عزم کا اعادہایشیائی ترقیاتی بینک کی پنجاب اور خیبر پختونخوا میں پانی اور زرعی نظام بہتر بنانے کے لیے 46 کروڑ 80 لاکھ ڈالر کے قرضوں کی منظوریامریکہ کی متعدد ریاستیں شدید طوفان کی لپیٹ میں، معمولاتِ زندگی متاثرترکیہ اور سعودی عرب کے درمیان دفاعی صنعت میں تعاون کے فروغ کے لیے مفاہمت کی یادداشت پر دستخطاعظم نذیر تارڑ نے کم عمری کی شادیوں کے خاتمے کے قومی فریم ورک کا اجرا کر دیاوزیراعظم کی ایس ایم ایز کے لیے بینک فنانسنگ کے طریقہ کار کو آسان بنانے کی ہدایتجھنگ میں بھٹہ مزدوروں کے مسائل حل کرنے کا مطالبہ، آٹھ ماہ سے ڈی وی سی اجلاس نہ بلانے پر تشویشجھنگ میں گنے سے لوڈ ٹریکٹر ٹرالیوں کی چیکنگ، ریفلیکٹر ٹیپس اور بیک لائٹس کے بغیر چلنے والی ٹرالیوں کے چالان، متعدد بند
بین الاقوامی

امریکہ کی متعدد ریاستیں شدید طوفان کی لپیٹ میں، معمولاتِ زندگی متاثر

امریکہ کے مشرقی حصے میں شدید طوفان کے باعث الینوائے سے نیوجرسی تک کئی ریاستوں میں آمدورفت اور روزمرہ زندگی بری طرح متاثر ہوئی ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق…

امریکہ کی متعدد ریاستیں شدید طوفان کی لپیٹ میں، معمولاتِ زندگی متاثر

امریکہ کے مشرقی حصے میں شدید طوفان کے باعث الینوائے سے نیوجرسی تک کئی ریاستوں میں آمدورفت اور روزمرہ زندگی بری طرح متاثر ہوئی ہے۔

برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق طوفان کے باعث پروازیں منسوخ اور بجلی کی فراہمی متاثر ہوئی جبکہ نیویارک میں میسیزکی تھینکس گیونگ ڈے پریڈ ملتوی کر دی گئی۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں