اٹلی کی بحریہ کا تربیتی جہاز آئی ٹی ایس AMERIGO VESPUCCi تین روزہ خیرسگالی دورے پر کراچی بندرگاہ پر پہنچ گیا ہے۔ جہاز کا بندرگاہ پہنچنے پر پاک بحریہ’ اٹلی کی بحریہ کے حکام اور پاکستان میں اطالوی سفیر MARILINA ARMELLIN نے پرتپاک استقبال کیا۔ AMERIGO VESPUCCi کا یہ افتتاحی دورہ گزشتہ دو ماہ میں
اٹلی کی بحریہ کا تربیتی جہاز آئی ٹی ایس AMERIGO VESPUCCi تین روزہ خیرسگالی دورے پر کراچی بندرگاہ پر پہنچ گیا ہے۔
جہاز کا بندرگاہ پہنچنے پر پاک بحریہ’ اٹلی کی بحریہ کے حکام اور پاکستان میں اطالوی سفیر MARILINA ARMELLIN نے پرتپاک استقبال کیا۔
AMERIGO VESPUCCi کا یہ افتتاحی دورہ گزشتہ دو ماہ میں اٹلی کی بحریہ کے جہاز کے کراچی کے مسلسل تیسرے دورے کے ساتھ مجموعی طور پر پاک اطالوی تعلقات کی مضبوطی اور بالخصوص دونوں ملکوں کی بحریہ کے درمیان بڑھتے ہوئے دوطرفہ تعاون کو اجاگر کرتا ہے۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *