خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
سائبر جرائم پر قابو پانا حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے، محسن نقویپاکستان اور ترکیہ کا اقتصادی، تجارتی اور دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق، جاری منصوبوں پر عملدرآمد تیز کرنے پر زورپاکستان کی لسٹڈ کمپنیوں کے منافع میں رواں سال کے پہلے 9 ماہ کے دوران 25 فیصد اضافہدو روزہ پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم اسلام آباد میں جاری ہےبی جے پی حکومت خارجہ محاذ پر مسلسل شکست کے بعد، ٹیکس دہندگان کی رقم سے جعلی تشہیر کرانے میں مصروفتاجکستان نے افغانستان سے منشیات کی سمگلنگ کی ایک اور کوشش ناکام بنا دینائیجیریا میں 13واں پولو ورلڈ کپ کوالیفائنگ ٹورنامنٹ جاریپاکستان ایشین کرکٹ کونسل انڈر 19 ایشیا کپ کے فائنل میں پہنچ گیا
بین الاقوامی

تمام کشمیری سیاسی رہنماؤں، کارکنوں کو رہاکیا جائے،آغاسید حسن علی موسوی

کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنما آغا سید حسن الموسوی الصفوی نے گزشتہ کئی سالوں سے جیلوں میں بند تمام کشمیری سیاسی رہنماؤں اور کارکنوں کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔ کشمیر میڈیاسروس…

تمام کشمیری سیاسی رہنماؤں، کارکنوں کو رہاکیا جائے،آغاسید حسن علی موسوی

کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنما آغا سید حسن الموسوی الصفوی نے گزشتہ کئی سالوں سے جیلوں میں بند تمام کشمیری سیاسی رہنماؤں اور کارکنوں کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق آغا موسوی نے بڈگام میں مرکزی امام بارگاہ میں منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے میر واعظ عمر فاروق کی چار سالہ نظربندی سے رہائی کا خیرمقدم کیا۔ دریں اثنا، بھارتی فوج کی راشٹریہ رائفلز اور سینٹرل ریزرو پولیس فورس کے اہلکاروں نے ضلع کولگام کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن اور گھروں پر چھاپوں کے دوران پانچ نوجوانوں کو گرفتار کر لیا۔ سوشل میڈیا صارفین پر پابندیاں تیز کرنے کی کوشش میں، ہندوستانی پولیس کو ہندوستان مخالف سرگرمیوں کی نگرانی کے نام پر تمام کشمیریوں کے اکاؤنٹس کو ٹریک کرنے کی مفت رسائی دی گئی ہے۔ دریں اثنا، مقبوضہ جموں و کشمیر میں سول سوسائٹی کے کارکنوں نے سری نگر میں ایک اجلاس میں بھارت اور پاکستان پر زور دیا کہ وہ جنوبی ایشیائی خطے میں امن، سیاسی اور اقتصادی استحکام کی خاطر مل بیٹھ کر تنازعہ کشمیر کو حل کریں۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں