728 x 90

حکومت کا ایس آئی ایف سی کے تعاون سے موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کا منصوبہ شروع

حکومت کا ایس آئی ایف سی کے تعاون سے موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کا منصوبہ شروع

حکومت نے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کے تعاون سے موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کا مشترکہ منصوبہ شروع کیا ہے۔ اِس منصوبے کے تحت پانچ کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کی جائے گی۔ اِس منصوبے کا مقصد موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے نئے منصوبے شروع کرنے کیلئے تکنیکی رہنمائی، گرانٹس اور مساوی مواقع فراہم کرنا

حکومت نے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کے تعاون سے موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کا مشترکہ منصوبہ شروع کیا ہے۔

اِس منصوبے کے تحت پانچ کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کی جائے گی۔

اِس منصوبے کا مقصد موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے نئے منصوبے شروع کرنے کیلئے تکنیکی رہنمائی، گرانٹس اور مساوی مواقع فراہم کرنا ہے۔

اِس منصوبے سے پاکستان میں موسمیاتی چیلنجز سے نمٹنے کیلئے نجی شعبے کی سرمایہ کاری میں اضافہ ہو گا۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos