سموگ کے پیش نظر پنجاب کے مختلف اضلاع میں تعلیمی ادارے بند۔ ڈی جی ادارہ تحفظ ماحول، ڈاکٹر عمران حامد شیخ کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری۔بارہویں جماعت/ اے لیولز تک نجی و سرکاری تعلیمی ادارےاور ٹیوشن سنٹرز 7 سے 17 نومبر تک بند رہیں گے اور آن لائن کلاسز پر منتقل ہوں گے۔لاہور ، قصور،
سموگ کے پیش نظر پنجاب کے مختلف اضلاع میں تعلیمی ادارے بند۔ ڈی جی ادارہ تحفظ ماحول، ڈاکٹر عمران حامد شیخ کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری۔بارہویں جماعت/ اے لیولز تک نجی و سرکاری تعلیمی ادارےاور ٹیوشن سنٹرز 7 سے 17 نومبر تک بند رہیں گے اور آن لائن کلاسز پر منتقل ہوں گے۔لاہور ، قصور، ننکانہ صاحب، گوجرانولہ ،گجرات،منڈی بہاؤالدین، نارووال، حافظ آباد، فیصل آباد، جھنگ ، ٹوبہ ٹیک سنگھ چنیوٹ میں تمام سرکاری ادارے بند رہیں گئے


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *