موسمیاتی تبدیلی اور ماحولیاتی رابطے کی وزارت اور گلوبل گرین گروتھ انسٹی ٹیوٹ نے چار سالہ کنٹری پروگرام فریم ورک ایگریمنٹ پر دستخط کئے ہیں جس کا مقصد موسمیاتی لائحہ عمل اور گرین گروتھ اقدامات کے ذریعے پاکستان کے پائیدار ترقیاتی اہداف میں پیشرفت کرنا ہے۔ اِس سلسلے میں دستخطوں کی باضابطہ تقریب آذربائیجان کے
موسمیاتی تبدیلی اور ماحولیاتی رابطے کی وزارت اور گلوبل گرین گروتھ انسٹی ٹیوٹ نے چار سالہ کنٹری پروگرام فریم ورک ایگریمنٹ پر دستخط کئے ہیں جس کا مقصد موسمیاتی لائحہ عمل اور
گرین گروتھ اقدامات کے ذریعے پاکستان کے پائیدار ترقیاتی اہداف میں پیشرفت کرنا ہے۔
اِس سلسلے میں دستخطوں کی باضابطہ تقریب آذربائیجان کے دارالحکومت باکو میں اقوام متحدہ کے تحت عالمی موسمیاتی کانفرنس COP-29 میں پاکستانی پویلین میں ہوئی۔
موسمیاتی تبدیلی اور ماحولیاتی رابطے کی سیکرٹری عائشہ حمیرا موریانہ اور گلوبل گرین گروتھ انسٹی ٹیوٹ کی ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل ہیلینا میکلیوڈ نے معاہدے پر دستخط کئے۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *