728 x 90

نیشنل سیکیورٹی اینڈ وار کورس کے شرکا کا میران شاہ کا دورہ

نیشنل سیکیورٹی اینڈ وار کورس کے شرکا کا میران شاہ کا دورہ

نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد کے نیشنل سکیورٹی اینڈ وار کورس کے شرکاء نے شمالی وزیرستان کے علاقے میران شاہ کا دورہ کیا۔ دورے کے دوران انہیں علاقے کی سلامتی کی مجموعی صورتحال، امن کے قیام کیلئے کی جانے والی کوششوں اور جاری ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ شرکاء نے امن

نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد کے نیشنل سکیورٹی اینڈ وار کورس کے شرکاء نے شمالی وزیرستان کے علاقے میران شاہ کا دورہ کیا۔

دورے کے دوران انہیں علاقے کی سلامتی کی مجموعی صورتحال، امن کے قیام کیلئے کی جانے والی کوششوں اور جاری ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی گئی۔

شرکاء نے امن کے قیام کے لئے پاک فوج کے غیر متزلزل عزم اور قربانیوں کو بھی خراج تحسین پیش کیا۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos