728 x 90

وزیراعظم آئندہ ماہ نوجوانوں کیلئے لیپ ٹاپ سکیم کا دوبارہ آغاز کریں گے

وزیراعظم آئندہ ماہ نوجوانوں کیلئے لیپ ٹاپ سکیم کا دوبارہ آغاز کریں گے

وزیراعظم شہبازشریف اگلے مہینے نوجوانوں کیلئے لیپ ٹاپ سکیم کا دوبارہ آغاز کریںگے۔ یہ بات وزیراعظم یوتھ پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود احمد خان نے جمعرات کے روز اسلام آباد میں میٹ دی پریس پروگرام کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ وفاقی سطح کی اس سکیم کے تحت باصلاحیت لڑکے

وزیراعظم شہبازشریف اگلے مہینے نوجوانوں کیلئے لیپ ٹاپ سکیم کا دوبارہ آغاز کریںگے۔

یہ بات وزیراعظم یوتھ پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود احمد خان نے جمعرات کے روز اسلام آباد میں میٹ دی پریس پروگرام کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کیا۔

انہوں نے کہا کہ وفاقی سطح کی اس سکیم کے تحت باصلاحیت لڑکے لڑکیوں کو ایک لاکھ لیپ ٹاپ فراہم کئے جائینگے انہوں نے کہاکہ دیگر ڈیڑھ لاکھ لیپ ٹاپس نوجوانوں کو لیپ ٹاپ فار آل سکیم  کے تحت فراہم کئے جائینگے انہوں نے کہا کہ اس سکیم کے تحت لیپ ٹاپ کے حصول کیلئے بلاسود قرضے فراہم کئے جائیںگے اور درخوست گزار کو یہ رقم چار سال میں کرنا ہوگی۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos