وزیر اعظم شہباز شریف نے فلسطینی عوام کے حق خودارادیت، آزادی اور انصاف کی منصفانہ جدوجہد کے لیے پاکستان کی غیر متزلزل حمایت کا اعادہ کیا ہے۔ وہ فلسطین کے سفیر ڈاکٹر ظہیر محمد حمد اللہ زید سے گفتگو کر رہے تھے جنہوں نے آج اسلام آباد میں ان سے ملاقات کی۔
وزیر اعظم شہباز شریف نے فلسطینی عوام کے حق خودارادیت، آزادی اور انصاف کی منصفانہ جدوجہد کے لیے پاکستان کی غیر متزلزل حمایت کا اعادہ کیا ہے۔
وہ فلسطین کے سفیر ڈاکٹر ظہیر محمد حمد اللہ زید سے گفتگو کر رہے تھے جنہوں نے آج اسلام آباد میں ان سے ملاقات کی۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *