728 x 90

وزیراعلیٰ پنجاب کا صوبے کو ڈیجیٹل جدت کا مرکز بنانے کے پختہ عزم کا اظہار

وزیراعلیٰ پنجاب کا صوبے کو ڈیجیٹل جدت کا مرکز بنانے کے پختہ عزم کا اظہار

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبے کو ڈیجیٹل جدت کا مرکز بنانے کے پختہ عزم کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے اتوار کے روز لاہورمیں ورلڈ لبرٹی آرگنائزیشن کے ایک وفد سے گفتگو کرتے ہوئے انہیں پنجاب حکومت کی ڈیجیٹل ترقی کے بارے میں آگاہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب ڈیجیٹل ٹیکنالوجی اورآن لائن

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبے کو ڈیجیٹل جدت کا مرکز بنانے کے پختہ عزم کا اظہار کیا ہے۔

انہوں نے اتوار کے روز لاہورمیں ورلڈ لبرٹی آرگنائزیشن کے ایک وفد سے گفتگو کرتے ہوئے انہیں پنجاب حکومت کی ڈیجیٹل ترقی کے بارے میں آگاہ کیا۔

انہوں نے کہا کہ پنجاب ڈیجیٹل ٹیکنالوجی اورآن لائن تجارت کے شعبے میں تیزی سے آگے بڑھ رہاہے۔

ملاقات کے دوران جدید تجارت کے طریقوں میں حائل رکاوٹیں زیر بحث آئیں۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos