پاک فضائیہ کے طیاروں نے بھارتی ائیر فورس کے رافیل جنگی جہازوں کی کنٹرول لائن کے ساتھ پروازوں کی نشاندہی کرتے ہوئے بروقت اپنی پروازوں سے انہیں فرار ہونے پر مجبور کردیا۔ پاک فضائیہ کی بروقت اور مستعد کارروائی سے بھارتی پائلٹ بوکھلاہٹ کا شکار ہوگئے اور راہ فرار اختیار کرگئے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق
پاک فضائیہ کے طیاروں نے بھارتی ائیر فورس کے رافیل جنگی جہازوں کی کنٹرول لائن کے ساتھ پروازوں کی نشاندہی کرتے ہوئے بروقت اپنی پروازوں سے انہیں فرار ہونے پر مجبور کردیا۔
پاک فضائیہ کی بروقت اور مستعد کارروائی سے بھارتی پائلٹ بوکھلاہٹ کا شکار ہوگئے اور راہ فرار اختیار کرگئے۔
سکیورٹی ذرائع کے مطابق بھارتی فضائیہ کے چار رافیل لڑاکا طیاروں نے بھارت کے غیرقانونی زیر تسلط مقبوضہ جموں وکشمیر میں گزشتہ رات گشت کی۔
سکیورٹی ذرائع نے اس بات پر زور دیا کہ پاکستان کی مسلح افواج بھارت کی کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کے لئے پوری طرح چوکس اور تیار ہیں۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *