ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر نے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال کا دورہ کیا اور زیر علاج مریضوں کو دی جانے والی طبی سہولیات اور ادویات کی فراہمی سمیت ہسپتال کے مختلف شعبہ جات کا معائنہ کرکے محکمانہ سروسز اور کارکردگی کا جائزہ لیا۔ ڈپٹی کمشنر نے سٹاف کی حاضری،مریضوں کے ریکارڈ، صفائی ستھرائی ، فارمیسی میں
ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر نے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال کا دورہ کیا اور زیر علاج مریضوں کو دی جانے والی طبی سہولیات اور ادویات کی فراہمی سمیت ہسپتال کے مختلف شعبہ جات کا معائنہ کرکے محکمانہ سروسز اور کارکردگی کا جائزہ لیا۔ ڈپٹی کمشنر نے سٹاف کی حاضری،مریضوں کے ریکارڈ، صفائی ستھرائی ، فارمیسی میں ادویات کی دستیابی و سٹاک کا جائزہ لیا اور مریضوں و لواحقین سے علاج معالجہ اور طبی سہولیات کی فراہمی بارے میں دریافت کیا۔انہوںنے ڈاکٹر وسٹاف سے ملاقات کرکے مریضوں کے علاج معالجہ ، طبی سہولیات اور ہیلتھ سروسزبارے دریافت کیااورمزید بہتری کے لیے موقع پر احکامات جاری کئے۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *