خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
حکومت کسانوں کو تمام ممکنہ سہولیات فراہم کرنے کے لیے پُرعزم ہے، وزیراعلیٰ پنجابانگور اڈہ کے عوام کی افغان طالبان کی جارحیت کی شدید مذمتوزارت اطلاعات و نشریات نے پاک افغان سرحدی واقعے سے متعلق افغان طالبان کا جھوٹا بیان مسترد کر دیاوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت مالیات تک رسائی کی رہبر کمیٹی کا اجلاسبین الاقوامی کان کنی ٹیکنالوجی کمپنی کا پاکستان کے معدنی وسائل کی ترقی میں دلچسپی کا اظہارجرمنی میں غیرقانونی اور جرائم پیشہ افغان باشندوں کے خلاف کریک ڈاؤن مزید سخت کردیا گیاافغانستان میں طالبان رجیم کے خلاف مسلح مزاحمت میں تیزی آگئیشزہ فاطمہ کا ورچوئل دنیا میں بچوں کے تحفظ کو یقینی بنانے پر زور
جھنگ

ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی نے کی یادگارِ شہداء پر حاضری، خدمت مرکز کا دورہ بھی کیا

ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی چارج سنبھالتے ہی متحرک ہو گئے، یادگارِ شہداء پر حاضری دی یادرگار شہداء پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور شہداء کے بلندی درجات کیلئے دعا کی۔ …

ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی نے کی یادگارِ شہداء پر حاضری، خدمت مرکز کا دورہ بھی کیا

ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی چارج سنبھالتے ہی متحرک ہو گئے، یادگارِ شہداء پر حاضری دی یادرگار شہداء پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور شہداء کے بلندی درجات کیلئے دعا کی۔  ان کا کہنا تھا کہ  یادرگار شہداء ہمارے افسران اور جوانوں کے خون سے لکھی ایک تاریخ ہے۔ہماری قربانیوں اور فتح کی گواہی ہے،۔  پولیس ورکنگ کا جائزہ لینے  اچانک پولیس خدمت مرکز پہنچ گئے، تمام متعلقہ امور کے بارے میں سٹاف سے چانچ پڑتال، شہریوں سے پولیس کے رویے بارے استفسار، شہریوں کی سہولت کیلئے پبلک سروس ڈلیوری کو مزید موثر اور آسان بنانے کی ہدایات جاری،  پولیس سٹاف سے گفتگوں کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ شہریوں سے مثبت فیڈ بیک ہی ہمارا حاصل و سرمایہ ہے

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں