728 x 90

اسلام آبادہائیکورٹ کے دونئے ایڈیشنل ججزنے حلف اٹھالیا

اسلام آبادہائیکورٹ کے دونئے ایڈیشنل ججزنے حلف اٹھالیا

اسلام آباد ہائی کورٹ میں آج(پیر) دونئے ایڈیشنل ججوں نے حلف اٹھایا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے ان سے حلف لیا۔ حلف اٹھانے والے ججوں میں محمد اعظم خان اور انعام امین منہاس شامل ہیں۔

اسلام آباد ہائی کورٹ میں آج(پیر) دونئے ایڈیشنل ججوں نے حلف اٹھایا۔

اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے ان سے حلف لیا۔

حلف اٹھانے والے ججوں میں محمد اعظم خان اور انعام امین منہاس شامل ہیں۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos