پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں مشترکہ فوجی تربیت کے ایک سو چون ویں لانگ کورس کے سیلوٹنگ ٹیسٹ کا انعقاد کیا گیا۔ پہلی مشترکہ عسکری تربیت میں بری فوج کے چارسوپچاسی کیڈٹ ، پاک بحریہ کے ایک سوگیارہ اورپاکستان ائیرفورس کے بیالیس کیڈٹس شامل تھے۔ مشترکہ تربیت کا یہ پروگرام مسلح افواج کے درمیان تعاون
پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں مشترکہ فوجی تربیت کے ایک سو چون ویں لانگ کورس کے سیلوٹنگ ٹیسٹ کا انعقاد کیا گیا۔
پہلی مشترکہ عسکری تربیت میں بری فوج کے چارسوپچاسی کیڈٹ ، پاک بحریہ کے ایک سوگیارہ اورپاکستان ائیرفورس کے بیالیس کیڈٹس شامل تھے۔
مشترکہ تربیت کا یہ پروگرام مسلح افواج کے درمیان تعاون اور ان کی مشترکہ عسکری صلاحیتوں کو فروغ دینے میں ایک اہم سنگ میل ثابت ہوگا۔



















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *