728 x 90

انسانی سمگلنگ کے خاتمے کیلئے ایف آئی اے میں اصلاحات کی جائیں گی،محسن نقوی

انسانی سمگلنگ کے خاتمے کیلئے ایف آئی اے میں اصلاحات کی جائیں گی،محسن نقوی

وزیرداخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ انسانی سمگلنگ کے خاتمے کیلئے وفاقی تحقیقاتی ادارے میں اصلاحات کی جائیں گی۔ انہوں نے آج (ہفتہ) لاہور میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انسانی سمگلنگ سے ملک کا نام بدنام ہورہا ہے اور اسے برداشت نہیں کیا جائیگا۔ پاسپورٹ کے حصول میں عوام کو درپیش

وزیرداخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ انسانی سمگلنگ کے خاتمے کیلئے وفاقی تحقیقاتی ادارے میں اصلاحات کی جائیں گی۔

انہوں نے آج (ہفتہ) لاہور میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انسانی سمگلنگ سے ملک کا نام بدنام ہورہا ہے اور اسے برداشت نہیں کیا جائیگا۔

پاسپورٹ کے حصول میں عوام کو درپیش مسائل کے بارے میں ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے وفاقی وزیر نے کہا کہ عوام کی سہولت کیلئے نادرا کے ماڈل سینٹرز قائم کئے جارہے ہیں۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos