صدر آصف علی زرداری نے ابوظہبی کے ولی عہد شہزادہ شیخ خالد بن محمد بن زید النہیان کو نشان پاکستان کا اعزاز دیا ہے۔ صدر نے یہ ایوارڈ آج(جمعرات کو) اسلام آباد میں تقسیم اعزازات کی ایک خصوصی تقریب میں دیا۔ وزیراعظم شہبازشریف، وفاقی وزرائ، ارکان پارلیمنٹ اور اعلیٰ سول اور فوجی حکام بھی اس
صدر آصف علی زرداری نے ابوظہبی کے ولی عہد شہزادہ شیخ خالد بن محمد بن زید النہیان کو نشان پاکستان کا اعزاز دیا ہے۔
صدر نے یہ ایوارڈ آج(جمعرات کو) اسلام آباد میں تقسیم اعزازات کی ایک خصوصی تقریب میں دیا۔
وزیراعظم شہبازشریف، وفاقی وزرائ، ارکان پارلیمنٹ اور اعلیٰ سول اور فوجی حکام بھی اس موقع پر موجود تھے



















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *