728 x 90

ٹانک میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی،3 خارجی دہشتگرد ہلاک

ٹانک میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی،3 خارجی دہشتگرد ہلاک

سکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے ضلع ٹانک میں خفیہ اطلاع پر آپریشن کیا جس کے نتیجے میں 3 خارجی دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے ضلع ٹانک میں فتنہ الخوراج کی موجودگی کی اطلاع پر کارروائی کی جس کے دوران خوارج کے ٹھکانے کو مؤثر طریقے سے نشانہ بنایا

سکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے ضلع ٹانک میں خفیہ اطلاع پر آپریشن کیا جس کے نتیجے میں 3 خارجی دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے ضلع ٹانک میں فتنہ الخوراج کی موجودگی کی اطلاع پر کارروائی کی جس کے دوران خوارج کے ٹھکانے کو مؤثر طریقے سے نشانہ بنایا گیا۔

آپریشن کے دوران 3 خارجی دہشتگرد ہلاک ہوگئے جن کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا ہے۔

ہلاک خوارج سکیورٹی فورسز اور معصوم شہریوں کے خلاف متعدد دہشت گرد سرگرمیوں میں ملوث تھے۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos