728 x 90

بجلی کے نرخوں میں کمی سے معاشی سرگرمیوں کو فروغ حاصل ہوگا، عطاء اللہ تارڑ

بجلی کے نرخوں میں کمی سے معاشی سرگرمیوں کو فروغ حاصل ہوگا، عطاء اللہ تارڑ

وزیراطلاعات ونشریات عطاء اﷲ تارڑ نے کہاکہ موثر معاشی حکمت عملی کی بدولت موجودہ حکومت کی کامیابیوں کا سفر جاری ہے ۔ انہوں نے آج لاہور میں ایک عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا وزیراعظم محمد شہبازشریف نے بجلی کے نرخوں میں کمی کا وعدہ پورا کردیا ہے جس سے معاشی سرگرمیوں کو فروغ

وزیراطلاعات ونشریات عطاء اﷲ تارڑ نے کہاکہ موثر معاشی حکمت عملی کی بدولت موجودہ حکومت کی کامیابیوں کا سفر جاری ہے ۔

انہوں نے آج لاہور میں ایک عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا وزیراعظم محمد شہبازشریف نے بجلی کے نرخوں میں کمی کا وعدہ پورا کردیا ہے جس سے معاشی سرگرمیوں کو فروغ حاصل ہوگا اورروزگار کے کئی نئے مواقع پیدا ہوںگے۔

انہوں نے کہاکہ ہم اپنے ملک کی خوشحالی کیلئے متحد ہوکر آگے بڑھتے رہیں گے۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos