728 x 90

خواتین عالمی کپ کوالیفائر:پاکستان نے اسکاٹ لینڈ کو 6 وکٹوں سے ہرادیا

خواتین عالمی کپ کوالیفائر:پاکستان نے اسکاٹ لینڈ کو 6 وکٹوں سے ہرادیا

آج (جمعہ) لاہور میں خواتین کے آئی سی سی عالمی کپ کوالیفائر کے ایک میچ میں پاکستان نے اسکاٹ لینڈ کو چھ وکٹوں سے ہرادیا ۔ پاکستان کی ٹیم نے تیس اعشاریہ چار اوورز میں ایک سوچھیاسی رنز کا ہدف حاصل کرلیا تھا ۔اس سے پہلے سکاٹ لینڈ نے مقررہ اوورز میں نو وکٹوں کے

آج (جمعہ) لاہور میں خواتین کے آئی سی سی عالمی کپ کوالیفائر کے ایک میچ میں پاکستان نے اسکاٹ لینڈ کو چھ وکٹوں سے ہرادیا ۔

پاکستان کی ٹیم نے تیس اعشاریہ چار اوورز میں ایک سوچھیاسی رنز کا ہدف حاصل کرلیا تھا ۔اس سے پہلے سکاٹ لینڈ نے مقررہ اوورز میں نو وکٹوں کے نقصان پر ایک سو چھیاسی رنز بنائے تھے ۔بارش کے باعث میچ بتیس اوورز تک محدود کردیاگیاتھا۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos