منصوبہ بندی وترقی کے وزیر احسن اقبال نے پائیدار ترقی کیلئے امن، سیاسی استحکام اور اصلاحات کو ناگزیر قراردیا ہے ۔ انہوں نے آج سہ پہر نارووال میں سالانہ طبی کانفرنس سے خطاب میں کہاکہ حکومت اس شعبے میں زیادہ سے زیادہ سرمایہ کاری کے ذریعے تعلیمی معیار بہتر بنانے کیلئے پرعزم ہے۔ احسن اقبال
منصوبہ بندی وترقی کے وزیر احسن اقبال نے پائیدار ترقی کیلئے امن، سیاسی استحکام اور اصلاحات کو ناگزیر قراردیا ہے ۔
انہوں نے آج سہ پہر نارووال میں سالانہ طبی کانفرنس سے خطاب میں کہاکہ حکومت اس شعبے میں زیادہ سے زیادہ سرمایہ کاری کے ذریعے تعلیمی معیار بہتر بنانے کیلئے پرعزم ہے۔
احسن اقبال نے کہا کہ طبی تعلیم کے شعبے کو بھی جدید خطوط پر استوار کیاجا رہا ہے۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *