728 x 90

پاکستان کا جنوبی سوڈان کے لوگوں کیلئے مذاکرات پھر شروع کرنے پر زور

پاکستان کا جنوبی سوڈان کے لوگوں کیلئے مذاکرات پھر شروع کرنے پر زور

پاکستان نے اقوام متحدہ میں تمام فریقوں پر زوردیا ہے کہ وہ جنوبی سوڈان کے لوگوں کے فائدے کیلئے سیاسی مذاکرات پھر شروع کریں۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل نائب مندوب عثمان جدون نے عالمی ادارے کی سلامتی کونسل میں جنوبی سوڈان کی صورتحال کے بارے میں بریفنگ کے دوران ایک بیان میں کہاکہ

پاکستان نے اقوام متحدہ میں تمام فریقوں پر زوردیا ہے کہ وہ جنوبی سوڈان کے لوگوں کے فائدے کیلئے سیاسی مذاکرات پھر شروع کریں۔

اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل نائب مندوب عثمان جدون نے عالمی ادارے کی سلامتی کونسل میں جنوبی سوڈان کی صورتحال کے بارے میں بریفنگ کے دوران ایک بیان میں کہاکہ امن معاہدے پر بلا تاخیر مکمل عملدرآمد ہونا چاہیے۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos