728 x 90

پاکستان کا سلامتی کونسل پرہیٹی بحران سے نمٹنے کیلئے فیصلہ کن اقدامات پرزور

پاکستان کا سلامتی کونسل پرہیٹی بحران سے نمٹنے کیلئے فیصلہ کن اقدامات پرزور

پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل پرزوردیاہے کہ ہیٹی میں بڑھتے ہوئے بحران سے نمٹنے کے لئے فیصلہ کن اقدامات کرے۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ہیٹی کی صورتحال کے حوالے سے بریفنگ کے دوران پاکستان کے مستقل نمائندہ عاصم افتخاراحمدنے کہاکہ ہیٹی کے عوام امن، استحکام اورخوف سے پاک زندگی گزارنے کے

پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل پرزوردیاہے کہ ہیٹی میں بڑھتے ہوئے بحران سے نمٹنے کے لئے فیصلہ کن اقدامات کرے۔

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ہیٹی کی صورتحال کے حوالے سے بریفنگ کے دوران پاکستان کے مستقل نمائندہ عاصم افتخاراحمدنے کہاکہ ہیٹی کے عوام امن، استحکام اورخوف سے پاک زندگی گزارنے کے مستحق ہیں۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos