728 x 90

پاکستان کا مقبوضہ کشمیر میں سیاحوں پر حملے میں قیمتی جانوں کے نقصان پر تشویش کااظہار

پاکستان کا مقبوضہ کشمیر میں سیاحوں پر حملے میں قیمتی جانوں کے نقصان پر تشویش کااظہار

پاکستان نے بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے علاقےپہلگام میں ایک حملے میں سیاحوں کی قیمتی جانوں کے نقصان پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ دفتر خارجہ کے ترجمان شفقت علی خان نے صحافیوں کے سوالات کا جواب دیتے ہوئے مرحومین کے لواحقین کے ساتھ تعزیت کا

پاکستان نے بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے علاقےپہلگام میں ایک حملے میں سیاحوں کی قیمتی جانوں کے نقصان پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

دفتر خارجہ کے ترجمان شفقت علی خان نے صحافیوں کے سوالات کا جواب دیتے ہوئے مرحومین کے لواحقین کے ساتھ تعزیت کا اظہار کیا اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا کی۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos