728 x 90

آزاد کشمیر،گلگت بلتستان اورخیبر پختونخوا کے ہونہار طلبہ کیلئے لیپ ٹاپ، سکالرشپس کا اعلان

آزاد کشمیر،گلگت بلتستان اورخیبر پختونخوا کے ہونہار طلبہ کیلئے لیپ ٹاپ، سکالرشپس کا اعلان

 وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے آزادجموںوکشمیر، گلگت  بلتستان اور خیبرپختونخوا کے باصلاحیت طلبہ میں پانچ ہزار ’’ہونہاروظائف اور لیپ ٹاپس ‘‘تقسیم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے یہ بات یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور میں وزیراعلیٰ ہونہار وظائف اور لیپ ٹاپس تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ مریم نواز نے

 وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے آزادجموںوکشمیر، گلگت  بلتستان اور خیبرپختونخوا کے باصلاحیت طلبہ میں پانچ ہزار ’’ہونہاروظائف اور لیپ ٹاپس ‘‘تقسیم کرنے کا اعلان کیا ہے۔

انہوں نے یہ بات یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور میں وزیراعلیٰ ہونہار وظائف اور لیپ ٹاپس تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔

مریم نواز نے کہا کہ ہونہار وظائف اور لیپ ٹاپس باصلاحیت اور مستحق طلبہ کو بلاامتیاز میرٹ پر فراہم کئے جا رہے ہیں۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos