پہلگام فالس فلیگ کے بعد بھارت نے بغیر کسی جنگ کے پاکستان سے شکست تسلیم کر لی۔ بھارت میں مودی کے خلاف تنقیدی آوازیں اٹھنے لگیں۔ بھارتی تجزیہ کارنے مودی سرکار کو آئینہ دکھا دیا۔ تجزیہ کارنے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ آج پوری دنیا پاکستان کے ساتھ کھڑی نظر آتی ہے۔اقوامِ متحدہ میں
پہلگام فالس فلیگ کے بعد بھارت نے بغیر کسی جنگ کے پاکستان سے شکست تسلیم کر لی۔
بھارت میں مودی کے خلاف تنقیدی آوازیں اٹھنے لگیں۔ بھارتی تجزیہ کارنے مودی سرکار کو آئینہ دکھا دیا۔
تجزیہ کارنے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ آج پوری دنیا پاکستان کے ساتھ کھڑی نظر آتی ہے۔اقوامِ متحدہ میں 5 ویٹو پاور بھی پاکستان کے ساتھ ہیں، فرانس جس سے ہم رافیل خریدتے ہیں اورامریکہ جس سے ہم نے ہزاروں کروڑ کا اسلحہ خریدا، وہ بھی پاکستان کے ساتھ ہے، بھارتی تجزیہ کارکے مطابق ہمارادیرینہ دوست روس اور چین اوربرطانیہ بھی پاکستان کا ساتھ دے رہے ہیں۔
بھارتی تجزیہ کار نے کہا کہ ہم ہر گزرتے دن کے ساتھ سفارتی سطح پر کمزور پڑتے جا رہے ہیں، آپ کو اپنی لاش اپنے ہی کندھوں پر اٹھانی پڑے گی۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *