728 x 90

پی ڈی ایم اے نے صوبے کے مختلف حصوں میں بارش کا انتباہ جار ی کردیا

پی ڈی ایم اے نے صوبے کے مختلف حصوں میں بارش کا انتباہ جار ی کردیا

خیبرپختونخوا کے قدرتی آفات سے نمٹنے کے ادارے نے آج سے صوبے کے مختلف حصوں میں وقفے وقفے سے بارش کا انتباہ جاری کیا ہے۔ اتھارٹی نے تمام متعلقہ محکموں کو کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے نمٹنے کیلئے چوکس رہنے کی ہدایت کی ہے۔ قدرتی آفات سے نمٹنے کے صوبائی ادارے کا کنٹرول روم چوبیس

خیبرپختونخوا کے قدرتی آفات سے نمٹنے کے ادارے نے آج سے صوبے کے مختلف حصوں میں وقفے وقفے سے بارش کا انتباہ جاری کیا ہے۔

اتھارٹی نے تمام متعلقہ محکموں کو کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے نمٹنے کیلئے چوکس رہنے کی ہدایت کی ہے۔

قدرتی آفات سے نمٹنے کے صوبائی ادارے کا کنٹرول روم چوبیس گھنٹے کام کررہا ہے اور عوام کسی بھی ہنگامی صورتحال میں1700 پر رابطہ کرسکتے ہیں۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos