728 x 90

پاک مسلح افواج نے بھارت کے 77ڈرونزکومارگرایا

پاک مسلح افواج نے بھارت کے 77ڈرونزکومارگرایا

پاکستان کی مسلح افواج نے بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیتے ہوئے بھارت کے 77 ڈرونز کو مار گرایا ہے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق گزشتہ شام تک بھارت کے انتیس ڈرونز کو تباہ کیاگیا جبکہ گزشتہ رات مزید اڑتالیس ڈرونز کو مار گرایا گیا۔ پاک فوج دشمن کی جارحیت کا پوری طاقت سے منہ

پاکستان کی مسلح افواج نے بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیتے ہوئے بھارت کے 77 ڈرونز کو مار گرایا ہے۔

سکیورٹی ذرائع کے مطابق گزشتہ شام تک بھارت کے انتیس ڈرونز کو تباہ کیاگیا جبکہ گزشتہ رات مزید اڑتالیس ڈرونز کو مار گرایا گیا۔

پاک فوج دشمن کی جارحیت کا پوری طاقت سے منہ توڑ جواب دے رہی ہے۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos