بھارتی جارحیت کا تاریخی اور فیصلہ کن جواب دینے پر یوم تشکر منانے اور مسلح افواج کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے مختلف شہروں اور قصبوں میں عوامی ریلیوں کا اہتمام کیا گیا۔ اس موقع پر زندگی کے تمام شعبوں سے تعلق رکھنے والے لوگوں نے ریلیوں میں شرکت کی اور مٹھائیاں تقسیم کیں۔ فوجی
بھارتی جارحیت کا تاریخی اور فیصلہ کن جواب دینے پر یوم تشکر منانے اور مسلح افواج کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے مختلف شہروں اور قصبوں میں عوامی ریلیوں کا اہتمام کیا گیا۔
اس موقع پر زندگی کے تمام شعبوں سے تعلق رکھنے والے لوگوں نے ریلیوں میں شرکت کی اور مٹھائیاں تقسیم کیں۔
فوجی جوانوں کو پھولوں کے ہار پہنائے گئے اور ان پر پھولوں کی پتیاں نچھاور کی گئیں۔
شہریوں نے انتہائی جوش و خروش کے ساتھ فتح کا جشن مناتے ہوئے قومی پرچم لہرایا اور پاک فوج کے حق میں نعرے لگائے۔
ریلیوں کے شرکاء نے اس عظیم الشان فتح پر اللہ کا شکر ادا کیا اور پاکستان کی مسلح افواج کے حق میں نعرے لگائے۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *