728 x 90

چین، امریکہ کا محصولات میں 115 فیصد کمی کرنے پر اتفاق

چین، امریکہ کا محصولات میں 115 فیصد کمی کرنے پر اتفاق

چین اور امریکہ نے تین ماہ کے لئے محصولات میں نرمی کرنے پر اتفاق کیا ہے اور دونوں فریق محصولات میں ایک سوپندرہ فیصد کمی کرینگے۔ گزشتہ روزجنیوا میں ایک مشترکہ بیان میں دونوں ملکوں نے ایک دوسرے پر عائد کردہ بعض بھاری محصولات معطل کرنے پر اتفاق کیا کیونکہ وہ تجارتی جنگ کے باعث

چین اور امریکہ نے تین ماہ کے لئے محصولات میں نرمی کرنے پر اتفاق کیا ہے اور دونوں فریق محصولات میں ایک سوپندرہ فیصد کمی کرینگے۔

گزشتہ روزجنیوا میں ایک مشترکہ بیان میں دونوں ملکوں نے ایک دوسرے پر عائد کردہ بعض بھاری محصولات معطل کرنے پر اتفاق کیا کیونکہ وہ تجارتی جنگ کے باعث کشیدگی میں کمی لانے کیلئے مذاکرات میں پیشرفت پر تیار ہیں۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos