ھارتی کانگریس کے رہنمائوں نے رافیل ڈیل میں بدعنوانی کو بے نقاب کیا ہے۔ رندیپ سنگھ سرجیوال نے رافیل سکینڈل کی منصفانہ تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بی جے پی حکومت اورڈاسالٹ کے درمیان پہلے سے طے شدہ منصوبہ رافیل بدعنوانی کو چھپا نہیں سکتا۔ کانگریس رہنما سنجے نروپم نے کہا
ھارتی کانگریس کے رہنمائوں نے رافیل ڈیل میں بدعنوانی کو بے نقاب کیا ہے۔
رندیپ سنگھ سرجیوال نے رافیل سکینڈل کی منصفانہ تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ بی جے پی حکومت اورڈاسالٹ کے درمیان پہلے سے طے شدہ منصوبہ رافیل بدعنوانی کو چھپا نہیں سکتا۔
کانگریس رہنما سنجے نروپم نے کہا کہ رافیل ڈیل میں تقریباً اکتالیس ہزار کروڑ کی بدعنوانی کی گئی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ رافیل طیارے کی اصل قیمت ابھی تک نہیں بتائی گئی۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *