728 x 90

آج مکہ مکرمہ میں مناسک حج کی ادائیگی کا آغاز ہوگیا

آج مکہ مکرمہ میں مناسک حج کی ادائیگی کا آغاز ہوگیا

آج مکہ مکرمہ میں لاکھوں عازمین حج کی منیٰ میں آمد کے ساتھ مناسک حج کی ادائیگی کا آغاز ہوگیا ہے۔ عازمین گزشتہ رات سے منیٰ میں پہنچناشروع ہوگئے تھے۔عازمین نویں ذوالحج کی فجرتک منیٰ میں قیام کریںگے اس کے بعد حج کابنیادی رکن وقوف عرفہ ادا کرنے کے لئے میدان عرفات روانہ ہوںگے جہاں

آج مکہ مکرمہ میں لاکھوں عازمین حج کی منیٰ میں آمد کے ساتھ مناسک حج کی ادائیگی کا آغاز ہوگیا ہے۔

عازمین گزشتہ رات سے منیٰ میں پہنچناشروع ہوگئے تھے۔عازمین نویں ذوالحج کی فجرتک منیٰ میں قیام کریںگے اس کے بعد حج کابنیادی رکن وقوف عرفہ ادا کرنے کے لئے میدان عرفات روانہ ہوںگے جہاں وہ ظہراورعصر کی نمازیں اداکریںگے۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos