خیبرپختونخوا حکومت نے آئندہ مالی سال دوہزار پچیس، چھبیس کا بجٹ جمعے کو پیش کرنے کا اعلان کیا ہے۔ صوبائی وزیر خزانہ آفتاب عالم آفریدی سہ پہر تین بجے خیبرپختونخوا اسمبلی میںبجٹ پیش کریںگے۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ آئندہ بجٹ ٹیکس فری، غریب اور عوام دوست ہوگا۔
خیبرپختونخوا حکومت نے آئندہ مالی سال دوہزار پچیس، چھبیس کا بجٹ جمعے کو پیش کرنے کا اعلان کیا ہے۔
صوبائی وزیر خزانہ آفتاب عالم آفریدی سہ پہر تین بجے خیبرپختونخوا اسمبلی میںبجٹ پیش کریںگے۔
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ آئندہ بجٹ ٹیکس فری، غریب اور عوام دوست ہوگا۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *