آج کھیل کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔ اس سال دن کاموضوع ہے”ہر دن، کھیل کا انتخاب”۔ اس دن کامقصد کھیل کو محفوظ رکھنے، فروغ دینے اور اس کواولین اہمیت دینے کی کوششوں میں ایک اہم سنگ میل کی حیثیت رکھناہے تاکہ تمام لوگ خصوصاًبچے اعزاز حاصل کرنے کے ساتھ پوری صلاحیت کے مطابق
آج کھیل کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔
اس سال دن کاموضوع ہے”ہر دن، کھیل کا انتخاب”۔ اس دن کامقصد کھیل کو محفوظ رکھنے، فروغ دینے اور اس کواولین اہمیت دینے کی کوششوں میں ایک اہم سنگ میل کی حیثیت رکھناہے تاکہ تمام لوگ خصوصاًبچے اعزاز حاصل کرنے کے ساتھ پوری صلاحیت کے
مطابق ترقی کر سکیں۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کھیل کے عالمی دن کے حوالے سے اپنے پیغام میں بچوں کی زندگی میں کھیل کی اہمیت پر زور دیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ ایک خوش باش کھیلتا کودتا بچہ پھلتے پھولتے معاشرے کی نمائندگی کرتا ہے ۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ کھیل ہی محض بچے کے لئے تفریح کا باعث نہیں ہوتا بلکہ اس کی ذہنی ، جذباتی اور تخلیقی صلاحیت کو پروان چڑھانے کیلئے ایک بنیادی عنصر ہے۔



















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *